سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ مخصوص ایام میں ہم مسجد نہیں جاسکتیں تو کیا درس وغیرہ سننے کےلیے بھی ہمیں جانا منع ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1070 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ فروری میں عمرہ پر گئی اور مانع حیض گولیوں کا استعمال کرلیا، جس وجہ سے ماہواری کے ایام میں اب باقاعدگی نہیں رہی۔ تواب کیا کرنا چاہیے؟ کیونکہ طہارت حاصل کرلینے کے بعد بھی نشانات ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
769 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ماہواری کے دنوں کا اختتام ہو، اور یقین ہو کہ دن کو یہ تھوڑی بہت سرخی بھی ختم ہوجائے گی، تو کیا اسی دن کا روزہ رکھا جائے گا کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
344 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی دوبہنوں کے خاص ایام میں بہت زیادہ مسئلہ ہے۔ جب آتے ہیں تو 2، 2 ماہ لگاتار اور جب نہیں آتے تو 3 ماہ تک نہیں آتے۔ اس بارے میں ان کےلیے کیا حکم ہے؟۔ اور اس کی دواء کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
368 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری ایک دوست ہے، جو ماہواری کا خون آنے کی صورت میں بھی روزہ جاری رکھتی ہے۔ تو اس بارے رہنمائی فرمائیں کہ کیا جب روزے کی حالت میں ماہواری شروع ہو تو روزہ توڑ دینا چاہیے یا پھر مکمل کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
315 مناظر 0