سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نامحرم سے ہاتھ ملانا اگرہاتھ کا زنا ہے تو کیا ہمارے نامحرم سسرالی رشتہ دار جو ہمارے سرپرپیار دینے کےلیے ہاتھ رکھتے ہیں یا ہمیں ان کے سرپرہاتھ رکھنا پڑ جاتا ہے تو کیا وہ بھی غلط ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
321 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک لڑکا نماز پڑھتا ہو، نامحرم لڑکی سے بات کرتا ہو، اوراولیاء کی مرضی کے خلاف شادی کرنا چاہتا ہو، تو اس بارے قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
457 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا محرم الحرام میں شادی یا نکاح یا کوئی خوشی وغیرہ کے حوالے سے تقریب منعقد کی جاسکتی ہے يا نہیں؟ کیونکہ کچھ لوگ محرم میں خوشی وغیرہ کرنے سے منع کرتے ہیں۔ اس بارے آگاہی فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
417 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی محرم الحرام کے پہلے دس دن مسلسل روزے رکھے تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
314 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:محرم کے بغیر عورت کا سفر کرنا کیسا ہے؟ جب اس سوال کا جواب دیا گیا، تو بہن نے سوال کیا کہ پھر گھر، مدرسہ، سکول، آفس، کالج، ہسپتال، یونیورسٹی وغیرہ کی طرف عورت بغیر محرم سفر نہیں کرسکتی؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
384 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہماری وفات ہوجائے اور غیرمحرم کہے کہ مجھے اس کا چہرہ دیکھنا ہے تو کیا وہ ہمارا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
386 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سمدی اور سمدن آپس میں محرم ہیں یا غیرمحرم؟
پڑھنا جاری رکھیں
470 مناظر 0