سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہسوال :بہن نے سوال کیا ہے کہ عشاء کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے؟بہن عشاء کی نماز کا وقت ازروئے دلیل صحیح نصف رات تک ہے۔ تاہم ثلث رات تک اگر جماعت کا اہتمام ہو سکے تو افضل ہے۔ بشرطیکہ نمازیوں کو تکلیف نہ ہو ورنہ جس صورت میں ...
پڑھنا جاری رکھیں
312 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے پوچھا ہے کہ ویسے تو وقت پہ نماز پڑھنا افضل ہے لیکن فجر کی نماز کب تک لیٹ کی جاسکتی ہے یا ہوجائے تو پڑھی جاسکتی ہے۔ کیا اشراق سے پہلے فجر کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اسی طرح عشاء کی نماز کب تک پڑھی جاسکتی ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
362 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدوں میں جو دعائیں مانگ سکتے ہیں کیا ان کا عربی زبان میں ہونا ضروری ہے یا پھر ہم اپنی مادری زبان میں بھی دعائیں مانگ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
777 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسا کہ حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرمی کی شدت کی وجہ سے نماز کو تاخیر کیا تھا، تو کیا ہم بھی گرمی کی وجہ سے گھروں میں نماز میں تاخیرکرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
306 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صلاۃ التسبیح کی سپیشل دعا جو 10، 10 بار پڑھی جاتی ہے۔ اس دعا کو پڑھتے وقت انگلیوں پر گنتی کی جا سکتی ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
394 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صلاۃ التسبیح کی سپیشل دعا جو 10، 10 بار پڑھی جاتی ہے۔ اس دعا کو پڑھتے وقت انگلیوں پر گنتی کی جا سکتی ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
548 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بیوی اپنے خاوند کی امامت میں اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
369 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ کینیڈا سے پاکستان آرہی ہیں، تو نماز کے بارے میں وہ کیا کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
243 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ دعائیں قنوت کے بھول جانے پر کیا سجدہ سہو کرنا چاہیے؟ یا اسی طرح رکعت کے کم یا زیادہ پڑھے جانے پر سجدہ سہو ہوگا؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
342 مناظر 0