سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں ٹوتھ برش استعمال کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
288 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے کی حالت میں بھاپ(steam)لینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
515 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا روزے کا فدیہ اپنی اولاد کو دیا جاسکتا ہے، جب کہ وہ مستحق بھی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
378 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری ایک دوست ہے، جو ماہواری کا خون آنے کی صورت میں بھی روزہ جاری رکھتی ہے۔ تو اس بارے رہنمائی فرمائیں کہ کیا جب روزے کی حالت میں ماہواری شروع ہو تو روزہ توڑ دینا چاہیے یا پھر مکمل کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
325 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ آپ نے سوال کا جواب دیا تھا کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین فدیہ دیں گی، لیکن کئی علماء کہتے ہیں کہ وہ قضا دے گی؟ تو درست مؤقف کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
423 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو بالکل روزے رکھنے کی طاقت نہ رکھتے ہوں مثلاً ہمیشگی بیمار رہنے والے یا ضعیف العمر لوگ۔ تو ان بارے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
270 مناظر 0