عورتیں اور ان کے من گھڑت فضائل

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے ایک کتاب کا صفحہ پوسٹ کیا (کتاب کونسی ہے؟ اس کا کہیں ذکر نہیں) جس میں عورتوں کے حوالے سے بہت ساری باتیں لکھیں تھی مثال کے طور پر کتاب کا صفحہ یہاں سے شروع ہے کہ جس کا شوہر پریشان حال گھر آئے اور اس کی بیوی اس کو مرحبا کہے اور تسلی دے تو اللہ اس کو جہاد کا ثواب عطا فرماتے ہیں، اسی طرح اس صفحہ کے آخر میں لکھا تھا کہ جب کسی عورت کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کےلیے سترسال کی نماز وروزوں کا ثواب لکھا جاتا ہے، اور بچہ پیدا ہونے میں جو تکلیف برداشت کرتی ہے تو ہر ایک رگ پر ایک حج کا ثواب ملتا ہے۔ اور بھی بہت ساری کہاوتیں۔ تو بہن نے سوال میں پوچھا کہ کیا یہ سب درست باتیں ہیں؟

347 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن سب من گھڑت باتیں ہیں، کوئی اصل نہیں ہے۔ اور ایسے من گھڑت باتیں لکھنے والوں کےلیے رب تعالیٰ سے ہدایت کی دعا کی جاسکتی ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں