سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اذان کے وقت دوپٹہ پہننا چاہیے یا ہر وقت پہننا ضروری ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
437 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نامحرم سے ہاتھ ملانا اگرہاتھ کا زنا ہے تو کیا ہمارے نامحرم سسرالی رشتہ دار جو ہمارے سرپرپیار دینے کےلیے ہاتھ رکھتے ہیں یا ہمیں ان کے سرپرہاتھ رکھنا پڑ جاتا ہے تو کیا وہ بھی غلط ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
321 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم غسل کرلیں تو اس کے بعد وضوء کریں یا نہ کریں؟ اور اگر وضوء کرنے لگیں تو کیا ہمیں سرکا مسح بھی کرنا چاہیے یا پھر غسل ہی سرکے مسح کوکفایت کرجائے گا۔ ؟
پڑھنا جاری رکھیں
274 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگرکسی عورت نے اپنے بال ہیئرکلپ کے ذریعے اوپر کو کیے ہوئے ہوں تو کیا اس کا مسح ہوجائے گا یا وہ مسح کیسے کرے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
614 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی نے سرپرمہندی لگا رکھی ہو تو کیا مسح ہوجائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
309 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے کی حالت میں سرپر تیل اور اسی طرح آنکھوں میں سرمہ ڈال سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
417 مناظر 0