سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ شیئرز کی خرید وفروخت کا کاروبار کیسا ہے؟ شیئرز خرید کرکے رکھ لیے جائیں، اور جب قیمت اپ ہو تو بیچ دیے جائیں۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
356 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سمدی اور سمدن آپس میں محرم ہیں یا غیرمحرم؟
پڑھنا جاری رکھیں
471 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی اپنا خونی رشتہ دار بلاوجہ ناراض ہوجائے، اور خود ہی ہم سے بولنا چھوڑ دے، تو ہم اسے کیسے منائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
348 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جوائنڈ فیملی سسٹم میں والدین اور بہن بھائیوں کی خاطر خاص طوربیوی اور اولاد کے حقوق کی حق تلفی کی جاتی ہے۔ کیا اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
396 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بینک میں نوکری کرنا حلال ہے یا حرام؟
پڑھنا جاری رکھیں
387 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اسلام ہمیں رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا درس دیتا ہے، لیکن جن رشتہ داروں کی زبان کے شر کی وجہ سے محفوظ نہ رہا جائے اور ایسے رشتہ دار خود بھی تعلق نہ رکھنا چاہیں، تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
380 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ والدین کو اولاد کے درمیان انصاف کرنا چاہیے، اگر ایک بچہ پڑھائی میں زیادہ توجہ کرتا ہے اور اس پر پیسہ دوسری اولاد کی نسبت زیادہ خرچ ہوتا ہے، توکیا والدین کو اتنا پیسہ باقی اولاد کوبھی دینا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
649 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ بچے جب 10، 12 سال سے بڑے ہوتے ہیں تو غصے والے، ضدی اور چڑ چڑے ہوجاتے ہیں۔ اس صورت پر والدین کو کیا کرنا چاہیے۔
پڑھنا جاری رکھیں
604 مناظر 0

سوال
سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اکیلا مرد ہو یا اکیلی عورت اس کی جائداد کن لوگوں میں تقسیم ہوگی؟ اسی طرح کیا ان کی جائداد سے ان کے کفن دفن کا انتظام کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
447 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ لڑکے کےلیے اچھی بیوی اور لڑکیوں کےلیے اچھے خاوند کےلیے کوئی خاص دعا یا وظیفہ ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
506 مناظر 0