سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا غسل جنابت سے پہلے کچھ کھایا پیا جاسکتا ہے، یا اسی طرح بچے کو دودھ وغیرہ پلایا جاسکتا ہے؟ یا اسی طرح دیگر کام کاج کیے جاسکتے ہیں؟ راہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
784 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عیسائیوں کو زکوۃ کا مال دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
537 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عیسائیوں کے قبرستان میں جب داخل ہوں تو ’’دعا زیارت قبور‘‘ السلام علیکم اہل الدیار... الخ پڑھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
323 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صفائی وغیرہ کےلیے جو عیسائی خواتین گھر میں ہوتی ہیں، کیا وہ پاک ہوتی ہیں؟ نجاست کے بعد وہ کس طرح غسل کرتی ہیں؟ کیا اس سے گھر ناپاک نہیں ہوتا؟ اور یہی عورتیں جب اپنے خاوندوں سے ملنے کے بعد غسل کرتی ہیں تو پاک ہوتی ہیں کیا؟
پڑھنا جاری رکھیں
314 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب عید الفطر کی تکبیرات کہی جارہی ہوں تو تکبیرات کےلیے رفع الیدین کرنا چاہیے کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
914 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نمازعید کی تکبیرات جب کہی جارہی ہوتی ہیں تو کچھ لوگ ہاتھ باندھے رکھتے ہیں تو کچھ کھول دیتے ہیں۔ درست طریقہ کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
448 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے ایک کتاب کا صفحہ پوسٹ کیا (کتاب کونسی ہے؟ اس کا کہیں ذکر نہیں) جس میں عورتوں کے حوالے سے بہت ساری باتیں لکھیں تھی مثال کے طور پر کتاب کا صفحہ یہاں سے شروع ہے کہ جس کا شوہر پریشان حال گھر آئے اور اس کی بیوی اس کو مرحبا کہے اور تسلی ...
پڑھنا جاری رکھیں
350 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال:کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اپنے بال کٹواتی تھیں اور کانوں تک رکھتی تھیں؟کیا عورت اپنے بال کٹوا سکتی ہے یا نہیں ؟کیا عورت اپنی دوگتیں کراسکتی ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
420 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ عورت نماز تراویح کیسے پڑھے؟ جب کہ نماز تراویح میں مرد حضرات قرآن کی تلاوت کرتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
330 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ عورت کو نماز سمٹ کر کیوں نہیں پڑھنی چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
306 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگا سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
416 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے گروپ میں ایک گرافکس لگایا، جس پر حدیث درج تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عورتوں کے عذاب کا ایک منظر ایسا بھی دیکھایا گیا کہ ان کی چھاتیاں سانپ نوچ رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو اپنے بچوں کو ...
پڑھنا جاری رکھیں
585 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن کا سوال بہن ، پھوپھی اور خالہ کے خاوند کے حوالے سے ہے لیکن عمومی طور یہ سوال ہے کہ عورت کو کن مردوں سے پردہ کرنا چاہیے اور کن سے نہیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
385 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت خوشبو استعمال کرسکتی ہے؟ اگر کرسکتی ہے تو کب؟ رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
732 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہونٹوں کے اوپر مونچھوں کی جگہ کے بال عورت صاف کر سکتی ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
595 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت کھلے بالوں میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
355 مناظر 0