چھوڑے گئے روزوں کا فدیہ

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ چھوڑے گئے روزوں کا فدیہ کب دیا جائے؟

303 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! فدیہ اس کے ذمہ ہوتا ہے جس میں روزہ رکھنے کی طاقت نہ رہی ہو، لہٰذا اگر کسی کے ساتھ ایسی صورت ہے تو پھر اسے چاہیے کہ وہ رمضان المبارک میں ہی فدیہ دے، لیکن اگر رمضان میں ادا نہیں کرسکتا تو بعد میں بھی دیا جاسکتا ہے۔ لیکن رمضان میں دینا بہتر وافضل ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں