نماز ظہر یا عشاء کو تاخیر سے پڑھیں یا اصل وقت پر

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم نماز ظہر اور نماز عشاء کے ان کے اصل وقت پر پڑھیں، یا پھر ان دونوں نمازوں کو لیٹ بھی کیا جاسکتا ہے؟

293 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اگر آپ ایسی جگہ ہیں، جہاں گرمی کی شدت ہے تو پھر آپ نماز ظہر کو ٹھنڈا کرتے ہوئے اول وقت کے بعد والے وقت میں پڑھ سکتی ہیں۔اس کے علاوہ نماز ظہر کو اول وقت میں ہی ادا کرنا ہوگا۔لیکن جہاں تک عشاء کی نماز کی بات ہے، تو اسے اگر مشکل نہ ہو تو نصف رات تک جتنا لیٹ کیا جاسکے، کیا جانا چاہیے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں