سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صاحب حیثیت کا صدقہ فطر ادا کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ میری ایک دوست ہے جو اپنی ساس اور دیور وغیرہ سب فیملی کا صدقہ فطر ادا کرتی ہے۔ تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
350 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا شب قدر صرف آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہی ہوتی ہے، یا آخری عشرہ کی سب راتوں میں اسے تلاش کیا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
276 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ساس کی خدمت کرنا بہو کی ذمہ داری ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
411 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا رفع الیدین کرنا فرض ہے؟ اور جو لوگ نہیں کرتے کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
282 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کا سایہ مبارک تھا؟ کیونکہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ سایہ نہیں تھا۔ اس بارے وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
392 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ سنا ہے کہ رات کو خواب سنانا درست نہیں ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
418 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم رات 12 بجے سےکچھ قبل اور کچھ بعد نماز نہیں پڑھ سکتے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
349 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی خاتون کو گناہ میں پڑنے کا خدشہ ہو تو کیا وہ اپنے ہاتھ یا کسی چیز سے خواہش کو پورا کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
424 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کوئی دینی تعلیم رکھنے والا نمازی پرہیزگاری یہ کہتا ہے کہ اس کی خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی ہے یا اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے تو کیا ہم اعتبار کرلیں؟ کیونکہ اس نے اپنی آنکھوں سے نبی کریم ...
پڑھنا جاری رکھیں
295 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خواب کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے کی طرف اشارہ ہوتے ہیں؟ اور کیا آپ خواب کی تعبیر جانتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
524 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک عورت نے خاوند سے خلع لیا، مگراب وہ دوبارہ رجوع کرنا چاہتی ہے۔ تو کیا شرعی حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
290 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا انسان کا حساب اس کے زمانے کے مطابق ہوگا؟
پڑھنا جاری رکھیں
286 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ عمرہ کا گروپ مدینہ سے مکہ کی طرف احرام باندھ کر آتا ہے ان کے ساتھ ایک عورت شرعی عذر کی بناء پر احرام نہیں باندھتی، لیکن مکہ پہنچنے تک وہ پاک ہوجاتی ہے تو کیا وہ مکہ سے احرام باندھ کر اپنے گروپ کے ساتھ عمرہ کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
403 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ طلاق کے بعد اگرکوئی مرد یا عورت چاہیں کہ وہ رجوع کرلیں تو اس صورت میں حلالہ کرنا ہوتا ہے، تو کیا حلالہ میں یہ درست ہے کہ حلالہ تو کروایا جائے،لیکن اس حلالہ میں میاں بیوی والا تعلق قائم نہ ہو۔اور پھر یہ محلل اس عورت کو طلاق دے ...
پڑھنا جاری رکھیں
376 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کا عضو تناسل منہ میں ڈال سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
8223 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال !!بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بیوی اپنا نام شوہر کے نام کے ساتھ لگا سکتی ہے یا باپ کا نام لگانا ہی ضروری ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
407 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ دوران عدت اس پر شرعی پابندیاں کو نسی ہیں نیز اگر چپل ٹوٹ جائے تو کیا نئی چپل پہن سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
416 مناظر 0