سوال
سوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صلاۃ التسبیح کی سپیشل دعا جو 10، 10 بار پڑھی جاتی ہے۔ اس دعا کو پڑھتے وقت انگلیوں پر گنتی کی جا سکتی ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
397 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صلاۃ التسبیح کی سپیشل دعا جو 10، 10 بار پڑھی جاتی ہے۔ اس دعا کو پڑھتے وقت انگلیوں پر گنتی کی جا سکتی ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
550 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہمارے ملک میں جو ان پڑھ طبقہ ہے جن کی اکثریت نماز پڑھنا بالکل نہیں جانتی، اور وہ مسلم ہی کہلاتے ہیں اور ان کو مذہب سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی وہ سیکھتے ہیں تو ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
255 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم صرف جمعہ کے دن نفلی روزہ رکھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
615 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک غریب خاتون کو صدقے کا گوشت دیا گیا، اور اس نے اسی گوشت کو پکا کر اپنے بچوں کی بھوک ختم کی، تو ہمسائی کہتی ہے کہ اس پر تمہاری آزمائش ہوگی۔ یہ بات کہاں تک درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
380 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صدقہ میں کیا کچھ دیا جاسکتا ہے؟ کیا صدقہ میں دی ہوئی چیز لینا یا کھانا جائز ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
420 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صدقہ کےلیے ہم پیسے یا اس کے علاوہ گھر کے سودا سلف وغیرہ صدقہ کی نیت سے لے کر دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
308 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی ارادہ کرے کہ وہ اپنی پے میں سے کچھ رقم صدقہ کرے گا۔ اور وہ صدقہ کرتا بھی رہے۔ لیکن اگر کبھی کسی وجہ سے صدقہ نہ دے سکے تو کیا گناہ ہوگا۔
پڑھنا جاری رکھیں
235 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صدقہ کرنے کی کیا دعا ہے؟ اور بہترین صدقہ کیا ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1467 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال !!بہن نے سوال کیا ہے کہ لوگ اپنی مصیبت ٹالنے کے لئے مرغی یا بکری کو ذبیحہ کرتے ہیں برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں صدقہ کی بہترین قسم کو واضح کرتے ہوئے سات بار صدقہ کے گوشت کو سر پر پھیرنے کی بھی شرعی حیثیت کو واضح کریں۔
پڑھنا جاری رکھیں
1176 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جن لوگوں کے عقیدے درست نہ ہوں، کیا ان کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
357 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک صحابی درخت کی کہانی انٹرنیٹ پر عام ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
1009 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام بول سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
290 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صبح کے وقت سورۃ یاسین پڑھنے اور شام کے وقت سورۃ واقعہ پڑھنے کی کوئی خاص فضیلت ثابت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
613 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ شیئرز کی خرید وفروخت کا کاروبار کیسا ہے؟ شیئرز خرید کرکے رکھ لیے جائیں، اور جب قیمت اپ ہو تو بیچ دیے جائیں۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
356 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ موت کے وقت شیطان کسی آدمی کی شکل میں آکر مرنے والے کو یہودی نصرانی بننے کی ترغیب دیتا ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
302 مناظر 0