سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :میں اپنے ابو یا بھائی کی ٹیپ کی ہوئی گفتگو سنتی ہوں اب اسی طرح اپنے شوہر کے فون کو بھی ریکارڈ پہ لگا رکھا ہے تاکہ اس کی کس کس سے گفتگو ہوئی ہے سن سکوں کیا یہ عمل ٹھیک ہے ؟ پلیز رہنمائی کیجئے ۔
پڑھنا جاری رکھیں
354 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سسٹر میں آن لائن قرآن مجید پڑھاتی ہوں اپریل میں میری ڈلیوری ہے اور میں کلاسز آف کرنا نہیں چاہتی تو کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ نفاس کی حالت میں مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں
413 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:اگر چارپائ کو سترہ بنایا جاۓ تو کیا یہ ٹھیک ہوگا جبکہ چارپائ کے بیچ کا خلا ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
442 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:جیساکہ امام کا سترہ مقتدیوں کے لۓ کافی ہوتا ہے تو اس صورت میں کیا ہم دوسری صف کے بیچ سے گزر سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
353 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:مجھے ایسا لگتا ہے کہ کسی نے مجھ پہ لکالا جادو کیا ہے اگر یہ بات صحیح ہے تو مجھے اس کے لئے کیا پڑھنا چاہیے اور کیا عمل بہتر ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
438 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:یہ تبلیغی جماعت والے کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ چلو سب چھوڑ کے چاہے بچہ ہو یا بوڑھا گھر میں ؟ ان کے ساتھ جانا صحیح ہے اگر ہے تو کس حد تک؟
پڑھنا جاری رکھیں
337 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :ہمارے پڑوسی شیعہ ہیں ان کے ہاں سے آنے والا کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟ ان کو سلام کر سکتے ہیں یا ان کے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
1825 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :بچے کے گلے میں تعویذ ڈالنا کیسا ہے حدیث کی روشنی میں بتائیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
403 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں میرے کوئی اولاد نہیں ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں دعائیں بتائیں اکثر تو میں پڑھتی بھی ہون ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
1763 مناظر 0

سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :درمیان رات اگر غسل واجب ہوجائے اور سردی بہت ہو اور پانی بھی ٹھنڈا ہے اور غسل خانہ بھی کمرے سے باہر ہے تو کیا کریں ؟؟ نماز نکل جائے اور نیت کرلیں کہ صبح اٹھ کے پڑھ لیں گے تو یہ جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
398 مناظر 0

سوال
ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :اگر ہم میاں بیوی ساس کو جھوٹ بول کر کسی جگہ جائیں اور جانا بھی ضروری ہے اور جھوٹ بھی اس وجہ سے کہ سچ طتادنے سے گھر میں فساد ہوگا اور ماں بیٹے کے درمیان لڑائی ہوجائے گی تو ایسی صورت میں جھوٹ بولنا جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
368 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال:ساس سسر کی کس حد تک خدمت کرنی ہے، اور ماں باپ کی کس حد تک ؟؟ کیوں کہ کہا جاتا ہے کہ لڑکی شادی کے بعد ماں باپ کی خدمت نہیں کرسکتی بس ساس سسر کی خدمت کرنا اس کا حق ہے ، اس میں کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
598 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صبح کے جو اذکار سینڈ کیے جاتے ہیں ان میں ایک دعا کی سند ضعیف ہے تو کیا ضعیف حدیث پہ عمل کر سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
778 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا پرندوں کی تصویر والا لباس پہن سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
748 مناظر 0