سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :اگر ہم کسی کی برائی میسج پر کریں کسی سے تو کیا یہ بھی فرشتے لکھتے ہیں ؟ مطلب زبان سے تو کچھ نہیں بول رہے میسج پہ لکھ رہے ہیں تو کیا یہ بھی گناہ میں شامل ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
280 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ قضا نمازوں کی کتنی رکعت پڑھیں گے کیا پوری نماز پڑھنا ہے یا صرف فرض ؟
پڑھنا جاری رکھیں
354 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:فجر اور عصر کی نماز کے بعد کیا نوافل پڑھ سکتے ہین اور کیا فجر سے پہلے تہجد ادا کی جاسکتی ہے الگ سے نہ جاگیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
343 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ان کے والد فوت ہوگئے ہیں ان کی طرف سے حج یا عمرہ کیا جاسکتاہے اور کیا کسی کو ان کی طرف سے حج یا عمرہ کروایا جاسکتا ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
463 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اذان کے وقت دوپٹہ پہننا چاہیے یا ہر وقت پہننا ضروری ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
439 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی لڑکی کا انتقال ہوجاتا ہے اور اس کے نیل پالش لگی ہو تو کیا اس کا غسل ہو جائیگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں
452 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن کے سوال کا مطلب ہے کہ کیا میری بہن پیرس سے پاکستان اکیلی آ اور جا سکتی ہے کیو نکہ پیرس سے اس کے شوہر اسے جہاز میں بٹھا دیتے ہیں یہاں سے بھائی انھیں ریسیو کر لیتے ہیں تو کیا اس طرح ٹھیک ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
365 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ انھوں نے سنا ہے کہ عمرے میں نقاب نہیں پہننا چاہیے کیا حدیث سے ثابت ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
480 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر میکہ شہر سے باہر ہو تو کیا نماز قصر ادا کرنا ہوگا میکے میں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
572 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جنت ،ارم اور دعا نام نہیں رکھنا چاہیے ؟ اور کون کونسے نام نہیں رکھنا چاہیے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
1700 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے میرے شوہر کو شوگر کی وجہ سے ہم دم کرواتے ہیں فون پہ چاندی کی انگوٹھی پہنا کر تو کیا اس طرح دم کروانا جائز ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
458 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سوال .. عورتوں کی حیض مدت عموماً کتنی ہوتی ہے اور اس مدت میں وہ اپنے شوہر پر حرام ہوتی ہے یہ بات صحیح ہے یا نہیں کوئی بھی بیوی کب تک اپنے شوہر کے پاس جانے مطلب کتنے دن میں.
پڑھنا جاری رکھیں
553 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ ایک روایت ہے ’’ لا تلبسوا السواد فإنه لباس فرعون ... حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کالے کپڑے نہ پہنا کرو، کیونکہ یہ فرعون کا لباس تھا‘‘ کیا یہ صحیح ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1107 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا انسان کا حساب اس کے زمانے کے مطابق ہوگا؟
پڑھنا جاری رکھیں
373 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ پکچر بنانی اور بنوانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وٹس ایپ پروفائل میں انسانی پک لگائی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
426 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:حیض کے ایام میں اگر استخارہ کرنا ہو تو کیا صرف استخارہ کی دعا ہی پڑھ لیں؟؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
436 مناظر 0