سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ تلاوت کیا جاتا ہے تو کیا ہم مکمل قرآن پاک کی تلاوت کے بعد ایک ساتھ تمام سجدے کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
484 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سردیوں میں وضوء کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے، اگر ہم نے جرابیں پہنیں ہوں تو کیا ہم جرابوں پرمسح کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
601 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم تعویذ پانی وغیرہ میں گھول کر پی سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
476 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ قرآن پاک کے اوراق پرانے ہوکر پھٹ جاتے ہیں یا پھر وہ ایسے ہوجاتے ہیں کہ ان سے تلاوت نہیں کی جاسکتی ہوتی تو پھر ہمیں ان کا کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
628 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہےکہ کیا ہم قرآن پاک کو گودی میں رکھ کر تلاوت کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
309 مناظر 0

سوال
سوال:اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ، وَ مِنْ زَوْجٍ تُشَیِّبُنِیْ قَبْلَ الْمَشِیْبِ، وَ مِنْ وَلَدٍ یَّکُوْنُ عَلَیَّ رَبًّا، وَ مِنْ مَالٍ یَّکُوْنُ عَلَیَّ عَذَاباً، وَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّاکِرٍ عَیْنُهُ تَرَانِیْ، وَ قَلْبُهُ یَرْعَانِی اِنْ رَّاٰی حَسَنَةً دَفَنَھَا، وَ اِذَا رَاٰی سَیِّئَةً اَذَاعَھَا۔ اے الله! میں تیری پناه طلب کرتا ہوں برے پڑوسی سے اور ایسی بیوی سے جو مجھے بڑھاپے سے ...
پڑھنا جاری رکھیں
534 مناظر 0

سوال
سوال:بہن کی طرف سے شیئر کیے گئے اس مضمون میں ایک لائن کچھ اس طرح ہے کہ‏( ﺍﺱ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ‏)
پڑھنا جاری رکھیں
281 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے ایک تصویربھیجی، جس پرلکھا تھا کہ جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے، بہن نے اس پرسوال کیا کہ کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
561 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے دو گرافک شیئر کیے، ایک پر یہ لکھا تھا کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ہے، اور دوسری تصویر ایک لمبی قبر پرمشتمل ہے، بہن نے پوچھا ہے کہ ان دونوں کی کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
314 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا فرض اور واجب میں فرق ہے؟ اس کی وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1331 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: جب نبی کریمؐ کو جہنم دکھائی گئی تو آپ نے کچھ ایسی عورتوں کو دیکھا جن کی چھاتیوں کو سانپ نوچ رہے تھے اور ڈس رہے تھے۔ آپؐ نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے؟ بتایا گیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو بچوں کو ...
پڑھنا جاری رکھیں
749 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کرواسکتے ہیں؟ کیا اس سے روزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
493 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم قسطوں پرکوئی چیزخرید سکتے ہیں؟ شرعی حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
570 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم وضوء کرلیں تو کیا دعائیں پڑھیں، وہ دعائیں بتا دیں
پڑھنا جاری رکھیں
352 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال:ميرا خاوند ميرے ساتھ اپنے خاندان كے باقى افراد جيسے معاملات نہيں كرتا، مجھ سے زيادہ دوسروں كا خيال كرتا ہے، ميں چاہتى ہوں كہ جس طرح انہيں خوش ركھتا ہے مجھے بھى ركھے اور ميرا خیال كرے، كيا آپ مجھے كوئى ايسا سبب بتا سكتے ہيں جو ميں خاوند كو بتاؤں ...
پڑھنا جاری رکھیں
331 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم بغیروضوء کے قرآن پاک کی مصحف سے تلاوت کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
411 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن کا سوال ہے کہ کیا اہل کتاب کے مرد یا اہل کتاب کی کسی عورت سے مسلمان مرد یا مسلمان عورت کی شادی کی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1046 مناظر 0