سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی کے پاس کچھ سونا ہو اور کچھ چاندی ہو، دونوں الگ الگ نصاب کو نہ پہنچتے ہوں تو کیا دونوں کو ملا کر ایک نصاب بناکر زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
311 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ سورہ ملک مغرب کے بعد پڑھی جا سکتی ہے یا عشاء کے بعد پڑھنا ضروری ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
557 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سورۃ حشر کی آخری آیات کی فضیلت کے بارے میں بتائیں۔ میں نے سنا ہے کہ ان آیات کی زکوۃ دینی چاہے، کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
2284 مناظر 1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سورۃ المؤمنون کی پہلی دس آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں بتائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
414 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سود سے متعلق جو حدیث ہے کہ سود کھانے والا، سود کھلانے والا وغیرہ یہ مکمل حدیث کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
257 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا اہل سنت اپنی بیٹی کی شادی اہل تشیع کے ہاں کر سکتا ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
471 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سمدی اور سمدن آپس میں محرم ہیں یا غیرمحرم؟
پڑھنا جاری رکھیں
470 مناظر 0

سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سلسلہ قادریہ کی تفصیلات بتائیں، کیونکہ بہن کا کل پیپر ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
1922 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں سکول کی انچارج ہوں، اس ناطے مجھے بچوں کی کمپلین وغیرہ لکھنی پڑتی ہیں تو کبھی کبھاربچے دکھی ہوجاتے ہیں کہ میں نے ان کی شکایت کیوں لکھی؟ اس بناء پر مجھ پہ کوئی گناہ تو نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
308 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ کینیڈا سے پاکستان آرہی ہیں، تو نماز کے بارے میں وہ کیا کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
243 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی نے سرپرمہندی لگا رکھی ہو تو کیا مسح ہوجائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
309 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ دعائیں قنوت کے بھول جانے پر کیا سجدہ سہو کرنا چاہیے؟ یا اسی طرح رکعت کے کم یا زیادہ پڑھے جانے پر سجدہ سہو ہوگا؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
342 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ سہو کا طریقہ قرآن سنت کی روشنی میں بتائیں
پڑھنا جاری رکھیں
332 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ سہو نماز میں کمی کی صورت میں یا زیادتی کی صورت میں کب کیا جائے؟ کیا جو احادیث سے جس جس حالت میں ثابت ہیں، بالکل اسی طرح کیا جائے گا؟ یا پھر کمی وزیادتی ہر دوصورت میں سلام سے پہلے بھی یا پھر سلام کے بعد بھی ...
پڑھنا جاری رکھیں
373 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سوال کیا گیا ہے کہ جب ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں تو سجدے آتے ہیں۔ کیا ان سجدوں پہ سجدہ کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے یا کرنا چاہیے تو کیا جس طرف بھی ہمارا منہ ہو سجدہ کرلینا چاہیے یا پھر بیت اللہ کی طرف منہ کرنا بھی لازمی ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
501 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ 27 ویں رجب المرجب کی رات کو جو عبادات کی جاتی ہیں، شرعی حوالے سے اس کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
449 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ حج کیوں کیا جاتا ہے؟ اور سب سے پہلے کس نے اور کب حج کیا؟
پڑھنا جاری رکھیں
1318 مناظر 0